سلام وعلیکم السلام آپ کو کافی ٹائم سے فالو کر رہی ہوں بہت عنایت آپ کیا کرتے ہیں؟ ملازمت پیشہ بندہ ہوں ۔اسلام آباد میں پایا جاتا ہوں ۔ کبھی محبت کی؟ محبتیں کی ہیں، تعداد نہ پوچھ لیجیئے گا، گنتی کا وقت نہیں ہے۔ نادرا سے کروانی پڑ جائے گی۔ پھر شادی ہوئی کسی محبت سے۔؟ اتنی تو عقل بچا لایا ہوں کہ جس سے محبت ہوجائے اس سے شادی نہیں کرتا محبت ایک بار ہوتی ہے۔؟ بار بار ہوتی ہے۔ تو یعنی آپ دوسری محبت پہ یقین رکھتے ہیں۔ دوسری کا کسی اور سے پوچھئیے۔ میں تو اب اگر کوئی یقین رکھوں گا تو یہ کم وبیش ایک سو گیارہواں یقین ہوگ…
Social Plugin