عورت کی قید، فطرت کا انکار ہے۔ میں گاوں میں رہتا ہوں۔ بشمول میرے قبیلے کے سب قبائل کا سب سے بڑا مسئلہ یہی رہا ہے کہ کسی طرح اپنی عورتوں کو بڑی زنجیر ڈال کر بعد میں کھلی چھوٹ دی جائے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ زنجیر کے بعد کھلی چھوٹ کیسی ہوتی ہے؟ دیہات میں جب فصل کی کٹائی ہوجاتی ہے اور اناج یا کپاس سمیٹ لی جاتی ہے تو آخر میں اس فصل کی جگہ پر بچی کچی فصل کی باقیات میں مویشوں کو چھوڑا جاتا ہے۔ کچھ مویشوں کے ساتھ چرواہے ہوتے ہیں، لیکن کچھ لوگ اپنے جانور کو ایک بڑی زنجیر یا رسی ڈال کر باندھ جاتے ہیں جیسے وہ بندھا رہے اور زیادہ سے زیادہ حصے میں گھوم س…
Social Plugin