کورونا وائرس لوگوں کی صحت پر ہی نہیں بلکہ کئی اعتبار سے ہر شخص میں مختلف اثرات مرتب کرتا ہے۔ لیکن مردوں اور عورتوں پر اس کے اثرات یکسر مختلف ہیں۔ لیکن یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک وائرس جو بلا تفریق ہر شخص کو متاثر کر رہا ہے، مردوں اور خواتین پر اتنے مختلف طریقوں سے اثر انداز ہو؟ بس ڈرائیوروں سے لے وزرائے اعظم تک ہر، طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ کووڈ 19 کی لپیٹ میں آ کر شدید بیمار ہو رہے ہیں جس کے باعث لوگ یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ یہ وائرس انسانوں میں کوئی امتیاز نہیں کرتا۔ کورونا وائرس آخرکار ایک بےحس جنیاتی مادہ ہے اور یہ امتیاز کرنے کے قابل ن…
Social Plugin