مبشرہ خالد پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر حکومت پاکستان کی جانب سے چند ماہ پہلے ایک تحریک کا آغاز کیا گیا ہے جس میں شامل گانے کو بھی کافی مقبولیت حاصل ہورہی ہیں اور پاکستانیوں کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اگر آبادی پر قابو نہیں پایا گیا تو اگلے چند سالوں میں پاکستان کی آبادی ڈبل، ٹرپل ہوجائے گی اور اس کو زندگی کی ضروریات فراہم کرنا حکومت کے لیے مشکل ہوجائے گا پاکستان پر پہلے ہی قرضے کا بوجھ ہے اور آبادی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے جب درآمدات بڑھائی جائے گی تو قرضہ بھی بڑھ جائے گا۔ اس لیے بڑھتی ہوئی آبادی پر بروقت قاب…
Social Plugin