او آئی سی (اسلامی کانفرنس) ایک مردہ گھوڑا ہے۔ مہاتیر محمد اگر نہ اُٹھتے تو کسی اور نے‘ جلد یا بدیر‘ اٹھنا ہی اٹھنا تھا۔ یہی تاریخ کا طریقِ کار ہے۔ او آئی سی کیا ہے؟ ایک مخصوص خطے کے حکمرانوں کی کنیز! عالمِ اسلام پر جب کوئی مصیبت نازل ہوئی‘ او آئی سی نے چہرے کو دبیز کپڑے سے ڈھانکا‘ کروٹ بدلی اور سو گئی!نظیری نیشاپوری نے کہا تھا ؎ خورشیدِ عمر برسرِ دیوار و خفتہ ایم فریاد بردرازئی خوابِ گرانِ ما ترجمہ :(سورج سر پر آ پہنچا اور ہم ہیں کہ سو رہے ہیں…! اتنی گہری اور لمبی نیند…! فریاد ہے فریاد…!) کشمیر جنت نظیر پر ایک کے بعد دوسر…
محمد اظہارالحق اس میں کیا شک ہے کہ سوشل میڈیا جس مقدار اور جس رفتار سے سروں پر سوار ہوا ہے اس سے پناہ مانگنے کو جی چاہتا ہے۔ ایک شترِ بے مہار! جو مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ یہاں تک کہ آپ کے گھر کے اندر، آپ کی خواب گاہ میں اور پھر آپ کے بستر پر آبراجمان ہوا ہے۔ مگر جہاں مہمیز لگی ہے، وہاں لگام بھی خوش قسمتی سے آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے، آپ یہ لگام کسی بھی وقت کھینچ کر سوشل میڈیا کے حملے کو بہت حد تک بے اثر کر سکتے ہیں۔ مکروہ ترین خلل وہ تاجر ڈالتے ہیں جو اپنی اشیا فروخت کرنے کے لئے آپ کے موبائل فون پر اشتہار بھیجتے ہیں۔ اس عذاب پر کچھ دن پہلے ی…
Social Plugin