ایسا لگتا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا پر قابو پانے اور اس سے ہونے والی اموات کے سلسلے کو روکنے کے لیے کسی مافوق الفطرت مدد کی ضرورت ہے۔ شاید آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کو کچھ زیادہ ہی بڑھا چڑھا کر بیان جاتا ہے۔ لیکن جب بات طب کی آتی ہے تو اس شعبے میں مصنوعی ذہانت کتنی کارآمد ثابت ہوئی ہے، اس کا مصدقہ ریکارڈ موجود ہے۔ تو کیا مصنوعی ذہانت اس خطرناک بیماری کا علاج دریافت کرنے کے چیلینج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟ بہت سی کمپنیاں یہ عقدہ حل کرنے کی دوڑ میں لگی ہیں۔ آکسفورڈ میں واقع کمپنی ’ایکسینٹیہ‘، جس نے پہلی مرتبہ مصنوعی ذ…
تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جس میں ٹیکنالوجی انتہائی تیزی رفتاری کے ساتھ ترقی کر رہ ی ہے کیونکہ اب ہمیں ایسے سامان تک رسائی حاصل ہے جس کا آج سے 30 سال قبل صرف خواب ہی دیکھا جا سکتا تھا۔ آئیے آپ کو کچھ ایسے ناولوں کے بارے میں بتاتے ہیں جن میں ناول نگاروں نے ڈرا دینے والی حد تک ایسی ٹیکنالوجی کے بارے میں پیش گوئی کی تھی جو ہم آج استعمال کر رہے ہیں۔ لونر لینڈنگ تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES مانا کہ یہ آرٹیکل ٹیکنالوجی سے متعلق ہے لیکن لونر لینڈنگ اتنا عظیم کارنامہ ہے کہ ہم اسے چھوڑ ن…
Social Plugin