سوشل میڈیا کے مختلف ایپس ہیں، مختلف ویب سائٹس ہیں جو مختلف انداز میں دنیا بھر کے انسانوں کو سہولیات فراہم کرتی ہیں۔ کچھ ایپس اور ویب سائٹس فیس بک سے بھی پرانے اور لوگوں کے جانے پہچانے ہیں۔ سب سے معروف پروفیشنل ویب سائٹ پر میری قریبی سہیلیوں کے اکاؤنٹس بنے ہوئے ہیں، دنیا بھر کے لوگوں نے اپنی پروفیشنل تعلیم و دیگر پیشہ ورانہ مہارتیں اس ویب سائیٹ پر درج کی ہوئی ہیں تا کہ ملازمت کی تلاش آسان ہو جائے۔ ایک سہیلی کے کہنے پر میں نے بھی اپنی پروفیشنل پروفائل وہاں بنا لی، رائٹر اور ویڈیو ولاگر کے طور پر۔ ویب سائٹ پر مشاہدے کے دوران اندازہ ہوا، وہاں ب…
مطربہ شیخ چند ماہ پہلے ایک سیلون سے منسلک سلمنگ سینٹر میں، مینجمنٹ کی ملازمت شروع کی۔ باقاعدگی سے ایکسرسائز سیکھنا، سکھانا اور خود بھی کرنا مقصد تھا۔ سیلون اور سلمنگ سینٹر کی مالک فیملی فرینڈ بھی ہیں، سو ساتھ ساتھ سینٹر مینیج کرنے میں ان کی مدد بھی ہو جاتی ہے۔ جب باقاعدگی سے وہاں جانا شروع کیا، تو خواتین کی طرف سے ایک ہی طرح کے کچھ سوال بار بار پوچھے جاتے، جیسا کہ ”آپ یہ ملازمت کیوں کر رہی ہیں؟ آپ پڑھی لکھی ہیں کوئی اور ملازمت کر لیں! اسکول میں پڑھا لیں“ ۔ وغیرہ۔ ایک معمر خاتون جن کو بہت محبت اور احترام سے ایکسرسائز سکھائی، ایک دن کہ…
Social Plugin