مظہر حسین بودلہ قریب دو ماہ قبل اک نوجوان کی ویڈیو انٹر نیٹ کے توسط سے دیکھی جس میں وہ جوان کا بچہ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر مشت زنی میں مصروف ہے۔ ویڈیو تھوڑی مزاحیہ بھی لگی اور معاشرے میں موجود گھٹن کے اس حد تک بڑھ جانے کا افسوس بھی ہوا۔ اگر اک طرف دیکھا جائے تو یہ انسان کو انسان نہ رہنے دینے کا وہ جبر ہے جو ٹوٹنا چاہتا ہے اور شلوار اتارے چوک میں آن کھڑا ہوا ہے لیکن دوسری طرف دیکھا جائے تو یہ صریح فحاشی بھی ہے کیونکہ وہ نوجوان صرف چوک میں مشت زنی کرنے کے لئے ہی موجود نہ ہوتا تھا بلکہ جس راستے پر کھڑا ہوکر وہ یہ کار لذت انجام دیتا تھا وہ اک گرلز …
Social Plugin