ڈاکٹر رتھ فاو / منیرفراز اس کی آنکھیں نیلی تھیں اور ان نیلی آنکھوں نے سیب اور چیری کے باغات کے علاوہ پندرہ برس کی عمر میں دو خون آشام ہجرتیں دیکھی تھیں ۔ پہلی، جب ہٹلر نے پولینڈ پر حملہ کیا اور دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا، اسے اپنے والدین کے ہمراہ اپنا شہر چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا ۔ اور دوسری ہجرت، جب یہ جنگ ختم ہوئی تو اسے اپنے والدین ہی کے ہمراہ مشرقی جرمنی سے مغربی جرمنی آنا پڑا ۔ تیسری ہجرت اس نے خود کی جب وہ ڈاکٹر بن چکی تھی اور اس کی عمر اکتیس برس تھی۔ پاولو کوئلہو کا شہرہ آفاق ناول " الکیمسٹ " کس کو یاد …
Social Plugin