امریکی سائنسدانوں کے مطابق کورونا وائرس مخصوص سطح پر چند دنوں جبکہ فضا میں چند گھنٹوں کے لیے موجود رہتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی حکومت نے ایک نئی تحقیق کروائی ہے جس کے ذریعے کورونا وائرس کے متعلق نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ مزید پڑھیں کورونا وائرس: غلط معلومات کو وائرل ہونے سے کیسے روکا جائے تحقیق کے مطابق نئے کورونا وائرس کووڈ 19 کے جراثیم تانبے پر چار گھنٹے اور کارڈ بورڈ پر 24 گھنٹوں تک موجود رہتے ہیں، جبکہ پلاسٹک اور سٹین لیس سٹیل پر دو سے تین دنوں کے لیے برقرار رہتے ہیں۔ سائنسدانوں پر مشتم…
Social Plugin