ناہید وحید پہلی عورت : آپ کا نام؟ دوسری عورت : شادی شدہ پہلی عورت : میں نے آپ کا نام پوچھا ہے مس۔ دوسری عورت : ارے مس وس نہیں۔ ہم تو مسز ہیں۔ مسز۔ شادی شدہ پہلی عورت : جی مسز۔ آپ کا نام ہی تو پوچھا تھا تاکہ میں آپ کو۔ دوسری عورت : ارے ارے بس بس۔ تم شادی شدہ ہو؟ پہلی عورت : جی۔ نہیں۔ تعارف پوچھ رہی ہوں آپ کا۔ دوسری عورت : اوہو مجھے پتہ ہے۔ دراصل لڑکی شادی شدہ نا ہو تو شادی شدہ کے بارے میں سمجھتی ہے جیسے ان کا کوئی اسٹیٹس ہے نا معیار۔ وہ کچھ جانتی ہی نہیں۔ بس اپنے شوہر کی پسند ناپسند پر چلی جاریی ہوگی۔ وہ بھی آنکھ بند کر کے۔ اصل میں ظاہر پھی بس…
Social Plugin