نورِ مریم یہ علی حیدر کیساتھ میری پہلی تصویر ہے۔ جب میں اسے پہلی بار کراچی کیمپ میں ملنے گیئ۔ یہ نومبر 2013 کی بات ہے جب یہ دس سال کا بچہ اپنے والد کی تلاش میں اپنا اسکول چھوڑ کے کوئٹہ سے کراچی پیدل چل کے پہنچا تھا۔ اور ابھی اسلام آباد انصاف کی تلاش میں جانا تھا۔ کاش آج یہ پوسٹ لکھنے کے لئے میں زندہ نہ ہوتی۔ میری زندگی میں یہ دن نہ آتا جب مجھے علی حیدر کے بارے میں ایسی پوسٹ لکھنی پڑتی۔ کچھ دوست جانتے ہیں کہ مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ جب مظلوموں غریبوں دکھی بہنوں اور لاچار باپ کی یہ لانگ مارچ ہو رہی تھی تو چار قدم انکے ساتھ چلی تھی انکےقدم سے قدم…
Social Plugin