GETTY IMAGES ہالینڈ کی حکومت نے وبائی مرض کے دوران قربت کے خواہاں سنگلز یعنی غیر شادی شدہ افراد کے لیےنئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں اور انھیں ایک ’سیکس پارٹنر‘ یعنی جنسی رفیق کی تلاش کا مشورہ دیا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پبلک ہیلتھ اینڈ دی انوائرنمنٹ (آر آئی وی ایم) کا کہنا ہے کہ مجرد زندگی بسر کرنے والے فرد کو کسی دوسرے کے ساتھ رہنے کا انتظام کرنا چاہیے۔ لیکن ہدایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر ان میں سے کسی کو بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ ہو تو وہ آپس میں جنسی تعلقات قائم نہ کریں۔ یہ ہدایت نامہ اس تنقید کے بعد سامنے آیا ہے جب ناقدین …
نیدرلینڈ میں ایک آدمی کو اپنی ایئرہوسٹس بیوی کی ڈائری مل گئی۔ اس نے کھول کر دیکھی تو اس میں ایسی شرمناک معلومات درج تھیں کہ اس شخص کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس نیدرلینڈ کی ٹرانسیویا ایئرلائنز کے ساتھ کام کرنے والی اس ایئرہوسٹس نے اپنے کمپیوٹر میں ایک ڈائری مرتب کر رکھی تھی جس میں وہ اپنے روزمرہ کے معمولات اور واقعات درج کرتی تھی۔ اس میں اس نے دوران سفر پائلٹوں اور عملے کے دیگر مردوں کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے واقعات بھی لکھ رکھے تھے۔ وہ شخص بیوی کی ڈائری میں یہ واقعات پڑھ کر شدید غضبناک ہو گیا اور ڈائری ک…
Social Plugin