فائل فوٹو واشنگٹن — نیٹ فلکس کے نئے صارفین کی تعداد دو گنا ہو چکی ہے۔ صرف جنوری سے مارچ کے دوران ایک کروڑ 58 لاکھ نئے صارفین کا اضافہ ہوا۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق، دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے کل صارفین کی تعداد بڑھ کر 18کروڑ 29 لاکھ ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کے صارفین کی تعداد میں اضافے کی وجہ دنیا کے بیشتر ملکوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ ہے۔ 'رائٹرز' سے بات کرتے ہوئے نیٹ فلکس کے سی ای او، ریڈ ہینٹنگ نے کہا کہ ‘‘یہ حقیقت ہے کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں میں اضافہ ہو رہا …
کورونا وائرس کے باعث لوگ گھروں تک محدود رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایسے میں گھر پر نیٹ فلیکس پر فلمیں دیکھنا ایک بڑا تفریح کا ذریعہ ہے۔ اس حوالے سے ان دنوں پاکستان میں نیٹ فلیکس پر جو فلم سب سے زیادہ دیکھی جا رہی ہے وہ ’ففٹی شیڈز آف گرے مووی فرنچائز‘ کی فلم ’ففٹی شیڈز فریڈ ‘ (Fifty Shades Freed)ہے۔ ٹائم کے مطابق یہ فلم ان دنوں نیٹ فلیکس پر ٹرینڈنگ میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے۔ ففٹی شیڈز آف گرے مووی فرنچائز کی ہر فلم کی طرح ففٹی شیڈز فریڈ بھی ایک ڈرامہ تھرلر ہے جس میں نیم عریاں اور ہیجان انگیز مناظر کی بھی بھرمار ہے۔ اس فرنچائز کی سبھ…
Getty Images برطانیہ کی شاہی زندگیوں پر مبنی ڈرامہ دی کراؤن 2019 نیٹ فلکس کی ٹاپ ٹین لسٹ میں شامل نہیں ہوسکا ہے۔ برطانیہ میں سٹریمنگ کے معروف پلیٹ فارم کے ٹاپ ٹین لسٹ میں مارٹن سکورسی کے فلم دی آئرش مین، سٹرینجر تھنگز 3 اور آفٹر لائف شامل ہیں۔ 2007 میں لاپتہ ہونے والی پچی پر بنائی گئی دستاویزی فلم The Disappearance of Madeleine McCann سرفہرست رہی۔ گولڈن گلوبز کے لیے نامزد ہونے کے باوجود دی کراؤن کی تیسری سیریز ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہو سکی ہے۔ 2019 میں برطانیہ میں نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ معروف ٹائٹلز: 1.The Disappearance of Madeleine McCann 2.6…
موزیک فونسیکا جس سے لیک ہونے والے پانامہ پیپرز کی بنیاد پر 2017 میں پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا گیا تھا، نے امریکی میڈیا کمپنی نیٹ فلکس کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پانامہ کے ادارے موزیک فونسیکا نے نیٹ فلکس پر ہتکِ عزت کا مقدمہ درج کرتے ہوئے کمپنی کی طرف سے جمعے کو ریلیز ہونے والی فلم ’دا لونڈرومیٹ‘ کو روکنے کی درخواست کی ہے۔ اپنے 42 صفحات پر مشتمل مقدمے میں موزیک فونسیکا نے لکھا ہے کہ اپنی فلم میں نیٹ فلکس نے مدعی (موزیک اور فونسیکا) کو لاپروا اور بے رحم وکلا کے طور پر دکھا…
Social Plugin