پرویز ہود بھائی جب پاکستانی طالب علم فزکس یا بیالوجی کی کتاب کھولتے ہیں تو اس کشمکش کا شکار ہو جاتے ہیں کہ وہ سائنس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا دینیات کی؟ وجہ یہ ہے کہ حکومتی سرپرستی میں چلنے والے ٹیکسٹ بک بورڈ کو قانونی طور پر پہلے باب میں یہ بتانا ہوتا ہے کہ کیسے اللہ نے یہ دنیا بنائی اور یہ بھی کہ کس طرح مسلمانوں خصوصاً پاکستانیوں نے سائنس بنائی۔ مجھے ان دونوں باتوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مگر پہلی بات کا تعلق مکمل طور پر دینیات سے جب کہ دوسری کا تعلق اسلامی یا پاکستانی تاریخ سے ہے۔ دونوں کا قانونی اعتبار سے موجودہ سائنسی تعلیمات …
Social Plugin