دوبارہ آ گئی ہے۔ بالکل اسی حالت میں۔ نرس فائزہ نے اطلاع دی۔ آج میری ایوننگ شفٹ ڈیوٹی بھی تھی۔ ہسپتال جانے کے لیے میں ابھی گھر سے نکلی ہی تھی کہ نرس کا فون آیا اور اس نے لائبہ (فرضی نام) کی دوبارہ اسی حالت میں آمد کا بتایا۔ میں نےگاڑی کی رفتار بڑھا دی۔ لائبہ آٹھ سال کی بچی جسے اس کے والدین آج سے پندرہ دن پہلے دور دراز کے ایک گاؤں سے اس حالت میں لے کر آئے کہ وہ چل نہیں سکتی تھی۔ بظاہر وہ بالکل ٹھیک تھی لیکن بس وہ چل نہیں سکتی تھی۔ ہم نے اس کے ٹیسٹ وغیرہ کروانے کی لیے اُس کو جنرل میڈیسن اورنیورالوجی وارڈز بھیجا۔ ان کے نتائج کے مطابق وہ با…
Social Plugin