لاہور میں رہنے والے اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والے یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ کہیں بھی جانا ہو تو ایک بس، یا ویگن یا رکشہ کافی نہیں ہوتا۔ جی ہاں رکشہ بھی نہیں جاتا اگر آپ نے واپڈا ٹاوَن سے جلو موڑ تک جانا ہو تو رکشے بھی تین کم سے کم بدلنے پڑ جاتے ہیں۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب مجھے بھی اکثر یونیورسٹی جانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کی ضرورت ہوتی تھی۔ گلبرگ کے پچھواڑے میں کیولری گراؤنڈ کے پل کے نیچے ریلوے لائن ہے جو لاہور سٹیشن سے آتی ہے اور وہیں پہ والٹن سٹیشن بھی ہے فلائنگ کلب کے ساتھ۔ چونکہ ریلوے لائین ہے تو وہاں پھاٹک بھی ہے جو دن می…
Social Plugin