کومل بشیر وہ قومیں جو تعلیم کو حقیر جانتی ہیں برباد ہو جاتی ہیں، یہ مثال ہمارے معاشرے پر پوری طرح سے صادق آتی ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے مورخ بھی مغربی مورخوں کی زبان استعمال کرتے ہیں، چونکہ ہمارے ہاں تخلیق کی کمی ہے اور تقلید پر ذور ہے، اسی وجہ سے یورپی تاریخ نویسی کا ماڈل ہمارے ذہنوں میں اس قدر سرائیت کیے ہوئے ہے کہ ہم تاریخی عمل کو یورپی نقطہ نظر سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک معاشرے کو تاریخ کی کیوں ضرورت ہوتی ہے؟ تاریخ کی ضرورت تب ہوتی ہے تاکہ مظلوم اور استحصال شدہ طبقے کو ان کے حقوق دلائے جائیں۔ ایلن مسلو کہتا ہے کہ ماضی نہ تو دریافت کیا جات…
Social Plugin