ٹورنٹو کے مضافات کے ایک خوشحال علاقے میں ایک چرچ کے کرائے پر حاصل کیے گئے کمرے میں حسینہ لقمان سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس کو تیزی سے کھنگال رہی تھیں۔ وہ سٹاک مارکیٹ کی ایک اصطلاح ’والیوم‘ کے بارے میں پوچھتے ہوئے بازارِ حصص کی ایک اور تکینکی اصطلاح ’مارکیٹ کیپٹلائزیشن‘ کو بیان کرنا شروع کر دیتی ہیں۔ لیکن یہ کسی سکول کا کمرۂ جماعت یا کسی مقامی کالج کا لیکچر ہال بھی نہیں۔ حسینہ لقمان ’کیمپ ملینیئر‘ یا کروڑ پتیوں کے کیمپ کی پراجیکٹ مینیجر ہیں۔ انھوں نے اس کی بنیاد بھی رکھی تھی اور ان کے ایک درجن شاگردوں میں تمام طالب علم 10 سے 14 برس کی عمر…
Social Plugin