اسوقت بلوچستان کئ حوالوں سے سب سے آگے ہوتا جارہا ہے۔ پسماندگی، غربت اور بے روزگاری کی اعلی مثالیں ملتی ہیں۔ بلوچستان میں شعوری علم پھیلانے اور آزادی اظہار پہ تو مدتوں سے قدغن لگی ہوئی ہے۔ نہ تو ادیب اور شاعر کھل کے معاشرے کے اصل چہرے کو بیاں کرسکتا ہے اور نہ ہی روشن خیال ترقی پسند ادب یا ادیب کے لیے کوئی گراونڈ موجود ہے۔ سیاست اور صحافت میں تو اظہار رائے پہ روز اول سے کوئی گنجائش نہیں تھی۔ مگر دو دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک انوکھی خبر وائرل ہوئی ہے کہ ( لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل ( لوامز) اوتھل میں شعبہ …
Social Plugin