پوسٹ کو شیئر کری شیئر ہیلن برگز بی بی نیوز تصویر کے کاپی رائٹ SCHMIDT FUTURES/BBC/NOVONORDISK/GETTY انسان کے چاند پر قدم رکھنے کے لیے کام کرنے والی ایک خاتون انجینیئرنے رواں ہفتے بتایا کہ کیسے کنٹرول روم سے انھیں بتایا گیا تھا کہ عورتوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ گذشتہ نصف صدی میں چیزیں بہت حد تک بدل گئی ہیں لیکن اتنی تیزی سے نہیں بدلیں جس کی امید کی جا رہی تھی۔ بی بی سی نیوز نے پانچ ایسی سائنسدانوں سے بات کی جنھوں نے مختلف ادوار میں کام کیا اور اپنے شعبوں میں حائل رکاوٹوں کو عبور کیا۔ پروفیسر جوسیلن بیل برنیل تصویر کے …
Social Plugin