چین نے انٹرنیٹ سے متعلق ملکی قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر 2015ء سے لے کر اب تک 13 ہزار ویب سائٹس کو یا تو بند کردیا یا ان کےلائسینس منسوخ کردیئے۔ یہ خبر ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب کیمونسٹ ملک چین انٹرنیٹ پر پہلے سے لاگو سخت قوانین کو مزید سخت کر رہا ہے اور ناقدین کا کہنا ہے کہ صدر شی جنپنگ کے 2012ء میں صدر بننے کے بعد یہ پالیسی مزید سخت ہونا شروع ہوئی۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شنخوا کی اتوار کی رپورٹ کے مطابق ملک میں "سروس پروٹوکول کی خلاف ورزی" پر تقریباً ایک کروڑ انٹرنیٹ اکاؤنٹس کو بند کر دیا گیا جو کہ ممنکہ طور پر…
Social Plugin