امریکی انتظامیہ پہلے ہی پاکستان کو 255 ملین امریکی ڈالر کی امداد روکنے کا عندیہ دے چکی تھی امریکہ کے محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں نہ کرنے پر اس کی تقریباً تمام عسکری امداد روک رہی ہے۔ محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ جب تک اسلام آباد حقانی نیٹ ورک اور افغان طالبان کے خلاف کارروائی نہیں کرتا امداد کی فراہمی کا سلسلہ منجمد رہے گا۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نیورٹ نے پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ 'آج ہم اس وقت یہ تصدیق کر سکتے ہیں…
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی آزادی مذہب کی 2017 رپورٹ کی بنیاد پر، امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو Countries of Particular Concern کی فہرست میں شامل کر دیا ہے یعنی وہ ممالک جہاں مذہبی آزادی کو خطرہ ہے۔ 2017 پاکستان میں اقلیتوں کے لئے کیسا رہا؟ جائزہ پیش کر رہی ہیں نیلو فر مغل۔ بشکریہ اردو VOA
مصنف کے مطابق ایونکا اور ان کے شوہر کے درمیان مبینہ طور پر یہ معاہدہ ہوا ہے کہ مستقبل میں وہ صدارتی دوڑ میں حصہ لیں گی جلد شائع ہونے والی ایک کتاب میں دعوے کیے گئے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی کامیابی پر انتہائی حیران تھے۔ انھیں اپنی تقریبِ حلف برداری میں بالکل لطف نہیں آیا اور وہ وائٹ ہاؤس جانے کے بارے میں خوفزدہ اور پریشان تھے۔ صحافی مائیکل وولف کی کتاب ’فائر اینڈ فیوری: انسائیڈ دی ٹرمپ وائٹ ہاؤس‘ جلد شائع ہونے والی ہے۔ اِس کتاب کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس میں صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے صدارتی امیدوار بننے کے منصوبے کو بھ…
مصر کے قدیم تاریخی اہرام، فائل فوٹو واشنگٹن — مصر کے علی عبدالعزیز بچوں کا خدا کا تحفہ سمجھتے ہیں، اسی لیے ان کے اپنے 10 بچے ہیں۔ ان کی سوچ کے برعکس مصر کی حکومت کے نزدیک آبادی میں بے تحاشا اضافہ تباہ کن ہے۔ عبدالعزیز دارالحکومت بغداد میں ایک چھوٹی سی نوکری کرتے ہیں جب کہ ان کے 10 بچے جنوبی صوبے منیا میں اپنی ماں کے ساتھ رہتے ہیں جہاں زندگی گذارنے کے اخراجات کم ہیں۔ مصر کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی معیشت پر بوجھ میں اضافہ کر رہی ہے، جب کہ مصر کو پہلے ہی سن 2011 میں صدر حسنی مبارک کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد سے سیاسی اور …
بین الاقوامی مذہبی آزادی برائے 2017 سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ۔ فائل واشنگٹن — امریکی کے محکمہ خارجہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ایکٹ کے تحت 10 ملکوں کی فہرست کو شامل کیا ہے جن کے متعلق خصوصي طور پر تشویش پائی جاتی ہے۔ ان ملکوں کی فہرست میں میانمار، چین، ایران اور شمالی کوریا شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اری ٹیریا، سعودی عرب، تاجکستان، تركمانستان اور ازبکستان کو بھی اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ In accordance with International #ReligiousFreedom Act of 1998, the Secretary of State annually design…
Jaan Click Media Bahrain and Baam Films Production Jaanalbalushi interview in bahrain tv about zaraab ZARAAB official trailer Reade More About Behind Reason Of Balochi Short Story Zaraab
نیوز لینڑءِ شھراوکلینڑءَ سکائی ٹاورءَ نوکیں سالءِ آگءِ سرا شادکامی۔نیوزلینڑہما مُلکاںی ردا انت ہمودا دُرستاں چہ پیش نوکیں سال ءِ شادکامی برجاہ دارگ بنت۔ ہانگ کانگءِ ہاربرءِ سرا نوکیں سالءِ ندارگ دبئیءَ استیں برج خلیفہءِسرءَ لیٹاں گوں2018ءِ آیگءِ جار۔ تائیوانءِ تائی پی101 ٹاورءَ چہ ڈن 10لک مردُماں شادکامی کُتگ۔اے ٹاورءَ چہ اے شاندکامی سرجمیں دنیاءَ تچکءَ شنگ(لائیو ٹیلی کاسٹ)کنگ بوتگ۔ بیجنگءَ اوں نوکیں سالءِ وش اتکی دیوان سمبائینگ بوتگ۔ کوالمپورءِ پیٹروناز ٹاورءِ سرءَھزاراں مھلوکءَ نوکیں سالءِ شادکامی کُتگ۔ سنگاپورءَ …
Social Plugin