امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی آزادی مذہب کی 2017 رپورٹ کی
بنیاد پر، امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو
Countries of Particular Concern کی فہرست میں شامل کر دیا ہے یعنی وہ
ممالک جہاں مذہبی آزادی کو خطرہ ہے۔ 2017 پاکستان میں اقلیتوں کے لئے کیسا رہا؟
جائزہ پیش کر رہی ہیں نیلو فر مغل۔