فوٹو بشکریہ واٹس ایپ واٹس ایپ نے اپنی ایک نئی ایپ متعارف کرادی ہے جس کا مقصد چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے اپنے صارفین سے رابطہ کرنا آسان بنانا ہے۔ واٹس ایپ بزنس نامی یہ نئی اپلیکشن ایسے فیچرز سے لیس ہے جس کا مقصد ان کاروباری اداروں کی پروفائلز میں زیادہ تفصیلات جیسے ای میل ایڈریس، کاروبار کی نوعیت، دکانوں یا دفاتر کے پتے اور ویب سائٹ کا اندراج ہوسکے گا۔ اسمارٹ میسجنگ ٹولز جیسے کوئیک رئیپلائی، اوے میسجز اور گریٹنگز وغیرہ بھی موجود ہوں گے اور اس ایپ کو استعمال کرنے والے کسی بھی وقت جان سکیں گے کہ انہوں نے کتنے پیغامات بھیجے، ان میں س…
فیس بک کی زیرملکیت انسٹاگرام میں بھی آخرکار وہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو پہلے ہی اس کمپنی کی دیگر اپلیکشنز میسنجر اور واٹس ایپ میں موجود ہے اور وہ ہے کسی بھی صارف کے آن لائن ہونے کا وقت۔ ڈائریکٹ میسجز کے سیکشن میں صارف ایسے افراد جن کو وہ فالو کررہے ہوں یا پہلے چیٹ کرچکے ہوں، کے بارے میں جان سکتے ہیں کہ آخری بار انہوں نے انسٹاگرام کب استعمال کیا تھا۔ شو ایکٹیویٹی اسٹیس نامی آپشن انسٹاگرام کی سیٹنگز میں خودکار طور پر ان ایبل ہو جاتا ہے۔ کوئی صارف چاہے تو سیٹنگز میں جاکر ایکٹیویٹی اسٹیٹس کو ڈس ایبل کرسکتا ہے تاکہ آپ کے آن لائن …
اپنی غذا میں پالک اور انڈے کی زردی کے استعمال کو زیادہ کرکے درمیانی عمر میں یاداشت کو اچھا رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ الینوائے یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ان غذاﺅں میں پائے جانے والا جز لیوٹین چیزوں اور معلومات کو بہتر طریقے سے یاد رکھنے میں مدد دیتا ہے جو کئی برس پہلے سے ذہن میں ہوتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ جز دماغ کو تحریک دیتا ہے اور اس حصے کو تحفظ فراہم کرتا ہے جو یاداشت کو کنٹرول کرتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران 65 سے 75 سال کی عمر کے 122 افراد کا جائزہ لیا گیا۔ نتائج سے م…
جو لوگ دفتر جاتے ہیں وہ اپنے وزن کا خیال نہیں رکھ پاتے۔ انہیں جم جانے اور ورزش کرنے کا ٹائم بھی نہیں مل پاتا۔ یوں مستقل بیٹھے رہنے سے انہیں کمر درد سمیت مختلف بیماریاں ہوجاتی ہیں۔ یہاں ہم آپ کو کچھ ایسی ہی تراکیب بتا رہے ہیں جن کے ذریعے آپ آفس میں بیٹھے بیٹھے ورزش کر سکتے ہیں۔ اس سے نہ آپ کے کپڑے خراب ہوں گے اور نہ ہی بال۔ اس سے آپ دفتر میں اپنے ساتھیوں کی توجہ کا مرکز ضرور بن سکتے ہیں اور ہوسکتا ہے کہ آپ سے متاثر ہو کر وہ بھی آپ کے ساتھ شامل ہوجائیں۔ ان معمولی ورزش کے اسٹیپس سے آپ مستقل بیٹھے رہنے کے خطرات کو کسی حد تک ک…
نئی دہلی: سیلفی لینے کی خواہش میں ماں اور 2 بچے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے علاقے راگھاڑہ میں واقع ناگوارالی دریا کے قریب 30 سالہ خاتون اپنے 5 اور 6 سالہ بچے کے ساتھ پتھر پر کھڑی ہوکر سیلفی لینے کی کوشش کررہی تھیں کہ اس دوران اُن کا پاؤں پھسل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق خاتون نے دونوں بچے کو گود میں اٹھایا ہوا تھا اسی وجہ سے وہ سنبھل نہ سکیں اور سیدھا 30 فٹ گہرے پانی میں گر پڑیں، مذکورہ خاتون اور اُن کے بیٹے کو بچانے کی کوشش کی گئی مگر اُس وقت تک بہت دیر ہوچکی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق …
روم: اٹلی میں ایپل اورسام سنگ کمپنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے کہ وہ اپنے آلات میں قلیل المعیاد رکھنے والے پرزوں کا استعمال کرتے ہیں تاکہ ان کے صارفین نیا ماڈل خریدیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایپل اورسام سنگ پر اٹلی کے ٹیکنالوجی سے متعلقہ ماہرین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’یہ ان کی کاروباری پالیسی ہوتی ہے کہ کچھ ٹیکنیکل پرزوں کی عمرکم رکھی جائے تاکہ ان کی کارکردگی متاثرہو اورصارف کچھ عرصے نیا ماڈل خریدنے پر مجبور ہوجائے’’۔ عالمی معروف کمپنی ایپل نے الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ ماڈل کی کارکردگی ک…
خواتین جب باہر نکلتی ہیں تو انہیں اپنی حفاظت کا سب سے بڑا خطرہ درپیش ہوتا ہے۔ ملازمت پیشہ خواتین کے ساتھ مرد ساتھیوں کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات عام ہیں اور اس کے لیے مختلف ممالک میں کئی قوانین اور بل بھی پاس کیے جا چکے ہیں۔ اگر ان واقعات کی روک تھام نہ کی جائے تو یہ بڑے حادثات کا سبب بن جاتے ہیں۔ ملازمت کی جگہوں جیسے آفس یا فیکٹریز کے علاوہ بھی جب خواتین باہر نکلتی ہیں تو انہیں کئی خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ خطرات اس وقت اور بڑھ جاتے ہیں جب گھر واپسی کے دوران رات ہوجائے اور خواتین کو اکیلے پبلک ٹرانسپورٹ میں سف…
تصویر کے کاپی رائٹ ایک سابقہ پوسٹ میں مارک زکربرگ نے کہا تھا کہ وہ سنہ 2018 میں فیس بک کو ٹھیک کریں گے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک 'غلط معلومات اورسنسنی خیزی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی نیوز فیڈ میں تبدیلی لا رہے ہیں اور اسے بہتر اور قابل اعتبار بنانے کے لیے صارفین سے سروے کیا جائے گا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کہنا ہے کہ 'اچھی معیار کی خبروں' کو ترجیح دینے کے لیے صارفین سے پوچھا جائے گا کہ وہ کون سے ذرائع سے ملنے والے خبروں پر زیادہ اعتبار کرتے ہیں۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ صارفین کے سروے کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش…
پشتو زبان کے ریڈیو مشال کا لوگو کراچی — پاکستان کی وزارت داخلہ نے انٹیلی جنیس ادارے آئی ایس آئی کی سفارش پر جمعے کے روز امریکہ کی فنڈنگ سے چلنے والے ریڈیو فری یورپ کے پشتو زبان کے ریڈیو ’ مشال ‘کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکشن میں اسلام آباد کے چیف کمشنر اور پولیس چیف سے کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی کی رپورٹ کے مطابق یہ ریڈیو ایسے پروگرام نشر کر رہا ہے جو پاکستان کے مفادات کے خلاف ہیں اور وہ دشمن انٹیلی جینس ایجنسی کے پراپیگنڈے سے مطابقت رکھتے ہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مشا…
فواد الیاس آج کل سمارٹ فون، آئی پیڈ اور نوٹ بک کی طرح کے آلات نے زندگی بہت مصروف کر دی ہے۔ کچھ لوگ سونے سے پہلے بستر پر اور نیند کے دوران آنکھ کھلنے پر سوشل میڈیا، یعنی فیس بک، یوٹیوب، ٹویٹر دیکھنا شروع کر دیتے ہیں جو کم نیند کی ایک وجہ بن رہی ہے واشنگٹن — کیا آپ جانتے ہیں کہ نیند کی کمی آپ کی آنکھوں کے نیچے سیاہ دھبوں سے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتی ہے؟ نیند کی کمی آپ میں ذہنی دباؤ ( Depression ) اور پریشانی ( Anxiety ) کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق، ان لوگوں میں منفی سوچ یا برے خیالات آنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جو8…
Social Plugin