تحریم عظیم کچھ روز قبل کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سبیکا خان نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں اپنے ساتھ حرم میں پیش آنے والے جنسی ہراسانی کے ایک واقعے کے بارے میں لکھا۔ یہ اپنی طرز کا انوکھا واقعہ ہے۔ کم از کم میری نظر میں اس سے پہلے کبھی کوئی ایسی تحریر نہیں گزری جس میں حرم میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعات کا ذکر کیا گیا ہو۔ سبیکا اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھتی ہیں کہ ”میں عشاء کی نماز کے بعد کعبہ کے گرد طواف کر رہی تھی۔ یہ میرا تیسرا طواف تھا، میں نے اپنی کمر پر ایک ہاتھ محسوس کیا۔ مجھے لگا کہ غلطی سے لگ گیا ہوگا، میں نے نظر اند…
کراچی میں صرف ایک ماہ کے دوران کم از کم 3 شہری پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے۔ سوشل میڈیا پر ان واقعات پر سخت عوامی رد عمل نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں ماورائے عدالت قتل کے مسئلے کو ایک بار پھر اجاگر کر دیا ہے۔ کراچی سے محمد ثاقب کی رپورٹ بشکریہ ارد VOA
امریکہ کی سیلیکون ویلی اپنی جدید ٹکنکی کمپنیوں اور نئے کاروباروں کے آغاز کے لئے جانی جاتی ہے۔ وہاں اب ایک ایسا پرائیویٹ پرائمری اور مڈل سکول قائم کیا گیا ہے جو تعلیم دینے کے ایک روایتی انداز کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، خان لیب میں۔ بشکریہ ارد VOA
تصویر کے کاپی رائٹ انڈیا میں خاص طور پر بچوں کے لیے فلمیں نہیں بنائی جا رہیں انڈیا میں پہلے سپر ہیرو کے طور پر اپنی پہچان بنانے والے مکیش کھنہ نے وزارتِ اطلاعات ونشریات سے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے چلڈرن فلم سوسائٹی آف انڈیا کے سربراہ کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ مکیش کھنہ کا کہنا ہے کہ'بچوں کے لیے فلمیں نہیں بنائی جا رہیں اس لیے وہ ساس بہو سیریل یا پورن یا فحش مواد دیکھنے پر مجبور ہیں۔ تصویر کے کاپی رائٹ مکیش کھنہ نے شکتی مان اور مہا بھارت میں بھیشم کا کردار نبھایا تھا مکیش کا کہنا ہے کہ بالغوں کے دیکھنے والا مواد بچوں کے لی…
تصویر کے کاپی رائٹ مرکزی لندن کے ٹرافالگر سکوائر میں سو برس قبل حقِ رائے دی کے حصول کے لیے جدوجہد کرنے والی خواتین کی قدآمد تصاویر آویزاں کرکے انھیں خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے پہلی جنگِ عظیم ابھی جاری تھی۔ برطانیہ، جس کی سلطنت میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا، اس جنگ میں بری طرح الجھا ہوا تھا۔ ایسے میں ایک اور جنگ خود برطانیہ کے اندر برطانوی خواتین لڑ رہی تھیں۔ یہ جنگ تھی حقِ رائے دہی یا ووٹ کے حق کے حصول کی جنگ۔ بالآخر آج سے ٹھیک سو برس پہلے وہ فتح سے ہمکنار ہوئیں۔ چھ فروری 1918 کو ریپریزنٹیشن آف دا پیپل بِل قانون بن گیا جس کے تحت تیس ب…
نبراس سہیل مجھے یاد ہے کہ یہ لفظ ’جنس یا سیکس ‘ کچھ ہی عرصہ پہلے تک بولا یا سنا جانا بھی انتہائی معیوب سمجھا جاتا تھا۔۔ ( سچ پوچھئے تو مجھے آج بھی بلا ضرورت اس لفظ کے استعمال پر اعتراض ہی ہے)۔جب ہندی فلموں اور نغموں میں اس لفظ ’سیکسی‘ کو عام فہم کرنے کی غرض سے باقا عدہ استعمال کیا جانے لگا تو بھی یہ سمجھنے میں ہمیں خاصا وقت لگا کہ ’سیکسی‘ کا معنی ’ حسین یا دلکش‘ لیا جا رہاہے۔ ہمیں تو یہ لفظ ہمیشہ بے حد برا ہی لگا کہ ’ نہیں نہیں اس کا مطلب تو کچھ اور ہی ہوتا ہے‘ ۔ کوئی دوست آج بھی میری کسی فوٹو پہ کمنٹ کر دے کہ ’بڑی سیکسی لگ رہی ہو‘ تو…
جہانزیب راضی شمالی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک فن لینڈ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جبکہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر ہے۔ ملک کی کل آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے لیکن آپ کمال دیکھیں اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے جبکہ " سپر پاور " امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔ 2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جائے گی۔ فن لینڈ کا کوئی بھی اسکول زیادہ سے زیادہ 195 بچوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ 19 بچوں پر ایک ٹیچر۔ دنیا میں سب سے لمبی بریک بھ…
احمد علی قریشی بچپن کا زمانہ خواہشات اُمیدیں اور خواب انسان کوبڑھاپے تک یاد رہتے ہیں تاہم کسی کا بچپن خوشگوار گزارتا ہے تو کسی کا انتہائی کرب مصائب و حسرتوں میں۔ زندگی اِسی ہی آزمائش و امتحان کا نام ہے۔ تعلیم حاصل کرنے اور کھیلنے کودنے کی عمر میں محنت و مشقت کرنے والے بچوں کو ہم چائلڈ لیبر کہتے ہیں۔ افسوس پاکستان میں چائلڈ لیبر کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ غربت بھوک مفلسی اور مجبوریوں کے سبب والدین بادل نخواستہ اپنے بچوں کو بچپن میں ہی محنت مزدوری والے کاموں پر ڈال دیتے ہیں ، اس غرض سے کہ گھر کا چولہا ٹھنٹدا نہ ہوجائے۔ ہ…
صائمہ ملک ایک لڑکی کی 18 سال کی عمر میں شادی ہو جاتی ہے۔ 19 سال کی عمر میں وہ ماں بن جاتی ہے. ایک چاند سے بیٹے کی ماں. وہ بچہ پانچ برس کا ہو کر پریپ میں داخل کر دیا جاتا ہے۔ ABC کی تعلیم شروع ہوتی ہے۔ بچہ کہانیوں میں نیولے کا ذکر سن سن کر نا جانے کیا تصّور اپنے دماغ میں پختہ کر چکا ہے۔ باپ چاہتا ہے کہ بچہ ایک ہی دن میں عالم فاضل ہو جائے۔ اس کے لئے وہ بچے کو خود پڑھانے کا فیصلہ کرتا ہے۔ بچہ جب C for Camel پر آتا ہے تو بارہا سمجھانے اور بتانے پر بھی C for Camel نہیں کہتا بلکہ C for Nelu کہتا ہے۔ ہزار بار سمجھانے پر بھی یہی کہت…
Social Plugin