کراچی میں صرف ایک ماہ
کے دوران کم از کم 3 شہری پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے۔ سوشل میڈیا پر ان واقعات
پر سخت عوامی رد عمل نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں ماورائے عدالت قتل کے مسئلے
کو ایک بار پھر اجاگر کر دیا ہے۔ کراچی سے محمد ثاقب کی رپورٹ
بشکریہ اردVOA