تحریر: اکرم بلوچ کراچی آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والے بارہویں عالمی اردو کانفرنس میں بڑے پیمانے پر چار روز تک ایک میلے کا سا سماں بندھا ہوا تھا یہ رنگا رنگ کانفرنس دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمان ادیبوں صحافیوں مزاح نگاروں گلوکاروں سے مزین تھی جس میں مختلف سیشنز رکھے گئے تھے کانفرنس کی انفرادیت یہ تھی کہ پہلی اردو کے ساتھ ساتھ پشتو، سندھی، پنجابی، سرائیکی اور بلوچی سیشنز کے انعقاد کو یقینی بنایا گیا تھا بلوچی سیشن میں موضوع "دبستان اردو اور بلوچ شعرا" میں بلوچ قوم کی نمائندگی بہت ہی اعلیٰ معیار سے کی گئی معروف عوامی شاعر وحید نور ہوں ی…
پاکستان میں شادی شدہ جوڑوں اور گرل فرینڈ بوائے فرینڈز کی جانب سے couple swapping کے نام سے ایک نیا ٹرینڈ زور پکڑ رہا تھا جس کے تحت منعقد کی جانے والی پارٹی میں کئی جوڑے شرکت کرتے ہیں اور اپنے اپنے ساتھی عارضی طور پر کچھ وقت کے لیے تبدیل کرلیتے ہیں، اس سرگرمی میں لوگوں کی دلچسپی دیکھ کر کراچی کے ایک رہائشی نے اس ٹرینڈ سے فائدہ اُٹھانے اور کچھ پیسے کمانے کا منصوبہ بنایا جس کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بُک پر ایک ایونٹ بنایا گیا، منصوبہ بندی کرنے والے شخص نے اس ایونٹ کو Dirty Night (couple swapping) کا نام دیا۔ ملزم کی جانب سے 3 نومبر کو ای…
پاکستان میں ماورائے عدالت قتل کے موضوع پر فن پاروں کی ایک نمائش کو ’سادہ کپڑوں میں ملبوس‘ کچھ افراد نے یہ کہہ کر بند کروانے کی کوشش کی ہے کہ ’انھیں یہ کام پسند نہیں آیا۔‘ اتوار کو ’کلنگ فیلڈز آف کراچی‘ کے نام سے ان فن پاروں کی نمائش کراچی کے فریئر ہال میں ’کراچی بینالے‘ کے تحت منعقد ہونے والی تقریب میں ہوئی تھی۔ یہاں عدیلہ سیلمان کی جانب سے نقیب اللہ محسود کے والد پر منبی ویڈیو انسٹالیشن اور 444 قبروں کے پلر بنائے گئے ہیں جن پر لوہے کے مرجھائے ہوئے پھول رکھے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے لاہور میں یہ ’شیطانی‘ مجسمہ کیا کر رہا ہے؟ چھ روپ…
کراچی میں صرف ایک ماہ کے دوران کم از کم 3 شہری پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے۔ سوشل میڈیا پر ان واقعات پر سخت عوامی رد عمل نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں ماورائے عدالت قتل کے مسئلے کو ایک بار پھر اجاگر کر دیا ہے۔ کراچی سے محمد ثاقب کی رپورٹ بشکریہ ارد VOA
قاسم خان ۔ سعودی عرب سابق ایس ایس پی راؤ انوار سپریم کورٹ کے الٹی میٹم اور ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود تاحال روپوش ہے، ان کا جرم یہ ہے کہ ایک نوجوان نقیب اللہ محسود (مرحوم )کو مبینہ پولیس مقابلے میں مروادیا۔ سنا ہے کہ وہ نوجوان بہت محبِ وطن پاکستانی شہری تھا۔ اپنے چھوٹے بچے کو پاکستان آرمی کا آفیسر بنانے کے خواب دیکھا کرتا تھا۔ خود کو ماڈلنگ کا شوق تھا۔ اُس کی تصاویر کو دیکھنے سے لگتا ہے کہ بھرپور، پرسکون اور پُر امن زندگی کا متوالا تھا۔ کہیں سے بھی دہشتگرد نہیں لگتا۔ مگر وقت کے بے رحم جھانسے اور ظالمانہ نظام زندگی نے دہشتگردی کا ل…
کراچی شایان سلیم ملزمان کے قبضے سے ڈیوائس اور کارڈز بھی برآمد کراچی میں ان دنوں شہری ’اے ٹی ایم‘ مشینوں کو استعمال کرنے سے پہلے بہت سوچ بچار سے کام لے رہے ہیں۔ اگر آپ سوچ رے ہیں کہ انہیں خطرہ رقم نکالنے کے بعد ’اسٹریٹ کریمنلز‘ کے ہاتھوں نقدی سے محروم ہونےکا ہے تو ایسا بالکل نہیں۔ بلکہ، وہ پریشان ہیں ڈیجیٹل چوروں سے، جو ’اے ٹی ایم‘ مشینوں میں خفیہ ’ڈیوائس‘ لگا کر شہریوں کا خفیہ ڈیٹا چوری کرکے بینک اکاؤنٹس سے رقم چرا رہے ہیں۔ کراچی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ شہر میں چینی باشندوں پر مشتمل ایک منظم نیٹ ورک کام کر رہا ہے جو شہر کے مص…
Social Plugin