کیا دنیا میں سیکس ہر جگہ ایک جیسا ہے؟ سیکس: دنیا کا قدیم ترین اور عالمگیر عمل ہے۔ لیکن سیکس پر بات یا عمل مختلف ممالک میں مختلف انداز سے ہوتا ہے۔ بی بی سی کے پروگرام ’کراسنگ کانٹینینٹس‘ نے اس تحقیق پر گھنٹوں صرف کیے۔ کنوارے پن سے لے کر بغلوں میں سیب رکھ کر ناچنے تک، دنیا میں سیکس سے جڑی مختلف رسومات پر ایک نظر: 1. ہوائی کے قبائلی اپنے اعضا کو نام دیتے ہیں میں اپنا نام بتاؤں گی اگر تم اپنا نام بتاؤ روایتی طور پر، ہوائی کے باشندے اپنے جنسی اعضا کو پوجتے اور انھیں پیار سے کوئی نام دیتے ہیں۔ لیکن بات صرف یہاں تک محدود…
محمد حنیف مجھے زندگی میں پہلی بار ایک میگزین ’’سکھی گھر‘‘ پڑھ کر یہ پتہ چلا تھا کہ بچے کیسے پیدا ہوتے ہیں۔ یہ میگزین وزارتِ بہبودِ آبادی کی جانب سے شائع کیا گیا تھا اور اس کا مقصد لوگوں کو یہ بتانا تھا کہ بچے دو ہی اچھے اور اس بارے میں کافی ڈھکے چھپے انداز میں بات کی گئی تھی۔ اس رسالے میں لوگوں کو نصیحت کی گئی تھی کہ ’’ وقفہ بہت ضروری ہے‘‘۔ میں تب تقریباَ دس سال کا تھا اور مجھے اب بھی یاد ہے کہ جس آسودہ حال فیملی کا نقشہ اُس میگزین میں کھینچا گیا تھا اُس میں ماں ، باپ اور اُن کے دو صحت مند بچے ایک چولھے کے گرد بیٹھے کھانا کھا رہے ت…
ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الربا 19 مئی 2018 سلام اے پردیسی درویش رابعہ نے درویش کا خط پڑھا تو جیسے جھیل کا منظر تصور میں تصویر ہو گیا۔ رابعہ کو یقین ہے کہ انسان کا دانہ پانی اس کو خود ہی لے جاتا ہے۔ تو اگر وہ آئیس کریم رابعہ نے تقدیر کے توسط سے کھانی ہے تو وہ پہنچ ہی جائے گی اور اگر نہیں تو وہ لاکھ کوشش و خواہش کر لے کبھی کچھ نہیں ہو گا۔ رابعہ کے عمر بھر کے تجربات نے اس کو ایسا ہی یقین دیا ہے اس نے جو چاہا ہے۔ جس کے لئے کوشش کی ہے وہ خوش نصیبی سے خالق نے اس کی جھولی میں ڈالا ہی نہیں۔ جس کا کبھی سوچا بھی نہیں، تصور بھی نہیں کیا،…
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مغربی ممالک میں مردوں کے نطفے کا معیار گر رہا ہے۔ اور اس کی وجہ سے مردوں کو بانجھ پن کے مسئلے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ 23.10.2018
جاوید اختر اور شبانہ اعظمی جاوید اختر کی اہلیہ اور بالی ووڈ ایکٹریس شبانہ اعظمی نے’ بزنس اسٹیڈرڈ ‘نامی اخبار کو دیئے گئےایک انٹرویو میں کہا کہ ’پابندی کا فیصلہ ’بدنصیبی‘ ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بھارتی پروگراموں کی ملکی میڈیا پر پابندی لگا ئے جانے کے فیصلے پربالی ووڈایکسٹریس شبانہ اعظمی اور ان کے شوہر ،شہرت یافتہ مصنف و شاعر جاوید اختر نے سخت تنقید کی ہے ۔ شبانہ اعظمی نے اس فیصلے کو ’بدقسمتی ‘ قرار دیا تو جاوید اختر کا کہنا ہے کہ ’ فن پر پابندی لگاناسراسرغلط ہے ۔ ‘ بھارتی فنکار جوڑی کے یہ بیانات ایسے موقع پر سامنے آ…
چاند پر اترنے والی چین کی چاند گاڑی چانگی فور سے بھیجی جانے والی کپاس کے بیج سے پھوٹنے والی پہلی کونپل کی تصویر۔ 14 جنوری 2019 چین نے پہلی بار چاند پر کپاس اگا نے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ چاند پر بھیجی جانے والی حالیہ سائنسی مہم کے دوران کیا گیا۔ بچپن میں بزرگوں سے سنا تھا کہ پورے چاند نے روش چہرے پر جو کالا دھبہ دکھائی دیتا ہے، وہ اصل میں ایک بڑھیا ہے جو چرغا کات رہی ہے۔ تب ذہن میں یہ سوال ابھرتا تھا کہ بڑھیا کے پاس کاتنے کے لیے آخر کپاس کہاں سے آئی۔ اب کئی عشروں کے بعد چین کے سائنس دانوں نے چاند پر کپاس اگا کر اس سوال…
سعدیہ احمد جب انسان زبردستی لکھنے بیٹھ جائے تو یہی ہوتا ہے جو اس وقت میرے ساتھ ہو رہا ہے۔ لفظ اڑتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں۔ خیالات کس رو میں بہہ جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ جیسے ایک تین سال کا بچہ تتلیاں پکڑنے کی کوشش کرتا ہے اور ناکام ہوتا ہے اسی طرح ہم بھی دیوانہ وار اچھل رہے ہیں۔ کچھ سرا ہی ہاتھ میں نہیں آتا۔ یہ غریب الوطنی چیز ہی ایسی ہے۔ پاکستان سے باہر آ کر انسان سن سا ہو جاتا ہے۔ کچھ محسوس نہیں ہوتا کہ زندگی اب جینے مرنے کے ایشوز سے آزاد ہو چکی ہوتی ہے۔ آپ کو علم ہوتا ہے کہ آپ محفوظ ہیں۔ لیکن وہ مستقل ڈر جس کی پرورش آپ کے ساتھ ہی ہ…
ظفر سید - بی بی سی اردو، اسلام آباد آج گوگل نے اپنے ہوم پیج پر شیخ دین محمد کا ‘ڈوڈل’ لگایا ہے جس کے بعد بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ شیخ دین محمد کون ہیں اور کیا کرتے تھے؟ شیخ دین محمد 1759 میں ہندوستان کے شہر پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب برطانیہ سے انگریز جوق در جوق آ کر ہندوستان میں بس رہے تھے، لیکن دین محمد نے الٹا راستہ اختیار کیا اور وہ جا کر لندن میں بس گئے۔ انھوں نے نہ صرف برطانیہ کو اپنا گھر بنا لیا بلکہ وہاں ‘ہندوستان کافی ہاؤس’ کے نام سے ایک ریستوران بھی کھول لیا جسے برطانوی سرزمین پر پہلا ریستوران ہونے کا اع…
Social Plugin