دفتروں میں اخلاقی حدیں پار ہونے کا معیار کیا ہے؟ فرض کیجیے کہ آپ کو بینک میں مینیجر کی نوکری ملی ہے۔ نئی مینیجر ہونے کی حیثیت سے آپ واضح طور پر تھوڑی فکرمند ہیں لیکن ایک سینیئر ساتھی خوشی کے ساتھ باگ ڈور سنبھالنے میں آپ کی مدد کرتا ہے اور آپ اسے ان کی خوش اخلاقی سمجھتی ہیں۔ آپ کچھ اور سوچیں گی بھی کیوں؟ لیکن پھر آپ محسوس کرتی ہیں کہ اس ساتھی کا رویہ آپ کو پریشان کر رہا ہے۔ کبھی وہ کوئی بات کہہ دیتا ہے اور کبھی آپ کو چھو لیتا ہے۔ لیکن آپ اس خیال کو جھٹک دیتی ہیں اور اپنے کام پر دھیان دینے لگتی ہیں۔ آپ کو لگتا ہے کہ شاید آپ ہی غلط فہ…
ڈاکٹر حنیف شریف لیاری ءَ داوا اِنت ، منی مات نسیمہ ہمودا اِنت ،منی دو گُہار زتک ، پہل کن اِت سے گُہار زتک باور ، ساربان ، مہروان ہم ہمودا اَنت ۔ مہروان نوکی پیداک بوتہ ءُ باور ہشت 8 سال ئیگ اِنت ،من مات ٹیلی فون کُت گُشت ئے آپ نیست ، ورگ نیست ، ءُ تیرانی توار چہ دُور ءَ پیداک اَنت ، پدا ٹیلی فون منی گُہار زتک باور ءَ زُرت ۔ منا حال ئے دات کہ آئی ءِ اسکول پولیسءَ بند کُتہ ۔ آئی ءَ چار 4 روچ اِنت کہ وانگءَ نہ شُتہ ، آئی ءِ لوگ پولیسءَ تیر جتہ، آئی ءِ پت ءِ موٹر سائیکلے پرْوشتہ ، بلے آ گرْیوگءَ نہ اِنت ۔ شیتانی ءَ نہ اِنت ۔ ہچ لوٹگ ءَ …
\ فلم 'راون' میں 'چھمک چھلو' گانے سے سب کا دل جیتنے والے امریکی سنگر ایکون اب پاکستان آ رہے ہیں، بالی وڈ ادکار عمران ہاشمی اب بچوں کو امتحان میں نقل کرنا سکھائیں گے اور عامر خان دے رہے ہیں وزن کم کرنے کی ٹِپس۔سنیے نصرت جہاں کے ساتھ
خورشید ندیم لبرلز اور مذہبی لوگوں کو ایک بات سمجھنا ہوگی: سماجی تشکیل، نظریات نہیں، رویوں کی بنیاد پر ہو تی ہے۔ لبرل ازم رویہ بھی ہے اورنظریہ بھی۔ مذہب بھی دونوں کا مجموعہ ہے۔ جہاں تک میں جان سکا ہوں، رویے کے باب میں کم از کم سماجی سطح پر دونوں میں اتفاق زیادہ اور اختلاف کم ہے۔ پھر یہ ہنگامہ آرائی کیا ہے؟ بحیثیت نظریہ، لبرل ازم کا کہنا ہے کہ انسان ایک آزاد وجود کا نام ہے۔ وہ اپنے معاملات، اپنی عقل اور بصیرت سے طے کرے گا۔ یہ حق کسی مذہب، دوسرے لفظوں میں کسی خالق کو نہیں دیا جا سکتا کہ وہ انسان کے لیے کسی لائحہ عمل کا تعین کرے۔ ‘خالق…
سپین کے شہر سگوویا میں شیطان کا مجسمہ نصب کرنے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے کیونکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس مجسمے میں شیطان کچھ زیادہ خوش نظر آ رہا ہے۔ کانسی سے بنائے گئے اس مجسمے کا مقصد شہر سے وابستہ ایک قدیم کہانی کی یاد تازہ کرنا تھا جس کے مطابق ساگوویا کا مشہور قدیمی نالہ شیطان کو بیوقوف بنا کر اس سے ہی بنوایا گیا تھا۔ لیکن شہریوں کے مطابق شیطان جو مسکراتے ہوئے اپنے سمارٹ فون سے سیلفی لے رہا ہے کچھ زیادہ دوستانہ نظر آ رہا ہے۔ مجسمہ بنانے والے فنکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے مجسمے پر ہونے والی تنقید نے انھیں حیران کر دیا۔ …
فرحین شیخ ایمیلڈا کارٹیز کا تعلق ایل سلواڈور کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ سترہ سال کی عمر میں ایمیلڈا کو اس کے ستر سالہ سوتیلے باپ نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی۔ کم عمری اور لاعلمی کی وجہ سے ایمیلڈا اپنے حمل سے یکسر بے خبر تھی۔ سو نہ وہ کسی اسپتال گئی اور نہ اس نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے بارے میں کسی کو بتایا۔ ایک دن اچانک اس کے پیٹ میں شدید درد اٹھا او ر وقت سے پہلے ہی اپنے گھر کے واش روم میں ہی ایمیلڈا نے ایک بچی کو جنم دے دیا۔ بچی انتہائی غیر محفوظ طریقے سے پیدا ہونے کے بعد بھی محفوظ رہی لیکن…
ڈاکٹر لبنیٰ مرز جب میں نے ” میں خود اپنی بیٹی کو بھگا دوں گی “ آرٹیکل لکھا تھا تو اس پر مجھے کئی پیغامات وصول ہوئے تھے۔ کچھ مثبت اور کچھ منفی۔ کچھ نے آرٹیکل پر تبصرہ کیا اور کچھ نے ذاتی حملے کرنے کی کوشش کی۔ سب سے سویٹ پیغام ایک باپ کا تھا جس نے لکھا کہ میں بھی اپنی بیٹی کو خود بھگا دوں گا۔ ایک انکل نے یہ پروپوزل بھیجا کہ میں آپ کی بیٹی کے ساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتا ہوں لیکن شادی نہیں کرنا چاہتا۔ اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ میرا اس ان ڈیسنٹ پروپوزل کے بارے میں یہ خیال ہے کہ تمام قارئین خود کو آج کی گلوبلائزڈ دنی…
ڈاکٹر لبنیٰ مرزا ساؤتھ ایشین معاشرہ شادیوں کے گرد گھومتا ہے۔ شادی ہر کسی کے لئیے نہیں اور ہر کوئی شادی کے لئیے نہیں، اور ضروری نہیں کہ وہ ہمیشہ کے لئیے ہو۔ ایک بہت عام غلطی جو کافی لوگ کرتے دکھائی دیتے ہیں وہ اپنی بیٹیوں کو محدود رکھنا اور خود اپنے بل بوتے پر ان کے رشتے جوڑنے کی کوشش کرنا ہے۔ حالانکہ دنیا میں ہمیں وہ نہیں ملتا جو ہم چاہتے ہیں، دنیا میں ہمیں وہ ملتا ہے جو ہم ہوتے ہیں۔ ہر انسان اپنے اردگرد نظر دوڑا کر واضح طور پر دیکھ سکتا ہے کہ آپ کے ساتھ انہی لوگوں کو دوستی کرنا اچھا لگتا ہے جن کی تعلیم اور خیالات آپ سے ملتے جل…
Social Plugin