سماعت
سے محروم بچی کے بارے میں برطانوی فلم آسکر کے لیے نامزد کی گئی ہے۔
’دی
سائلنٹ چائلڈ‘ نامی اس فلم میں چھ سالہ میسی سلائی نے مرکزی کردار ادا کیا۔
فلم کی
مصنف اور اداکارہ ریچل شینٹن کے مطابق عام سکولوں کو ان بچوں کے لیے مزید سہولیات
فراہم کرنی چاہییں۔
بشکریہ بی بی سی اردو