بچے کو جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے پھینک دیا






ہیلمٹ پر لگے کیمرے سے بنی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جارجیا میں ایک آگ لگی عمارت کی تیسری منزل کی بالکنی سے ایک چھوٹے بچے کو اس کے والد نے فائر فائٹر کی طرف پھینکا۔ اس واقع میں آگ میں پھنے 12 لوگوں بچا لیا گیا تھا۔

بشکریہ اردوVOA