خاتون نے پٹرول چھڑک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔



مستونگ کے علاقے کردگاپ میں ایک خاتون نے خود پر پیٹرول چھڑک خودکشی کرلی ہے۔

واقعہ کردگاپ پیش آیا جہاں خاتون نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس کے نتیجے وہ جھلس کر ہلاک ہوگئی۔

خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا

تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
زرمبش