صویر کا ذریعہ BALOCHISTAN ASSEMBLY محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ 21 اکتوبر 2021 'میں ایک مولوی کے پاس دم کروانے گیا تھا جس کی وجہ سے مجھے اجلاس میں آنے میں تاخیر ہوئی۔‘ یہ کہنا تھا حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ناراض رکن لالہ رشید بلوچ کا جو گذشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاخیر سے اسمبلی پہنچے۔ اسمبلی کے مرکزی دروازے پر میڈیا کے نمائندوں نے ان سے پوچھا کہ وہ کیوں تاخیر سے آئے تو انھوں نے بات کرنے سے گریز کیا تاہم جاتے ہوئے یہ کہا کہ ’طبیعت خراب تھی میں دم کروانے گیا تھا۔‘ گذشتہ روز پاکستا…
'ماسی یہاں مرد بیٹھے ہیں، یہاں بات کر رہے ہیں آپ کچھ دیر کے لیے خاموش رہیں۔‘ یہ الفاظ تھے بلوچستان کے ضلع کیچ کے ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کے جو انہوں نے ہلاک ہونے والے دو بچوں کی لاشوں کے قریب بیٹھی ایک خاتون سے کہے۔ ہلاک ہونے والے بچوں کا تعلق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ سے تھا جو اتوار کو دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ اور ایک بچی شامل تھی جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ ان بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ان کے دادا سردو بلوچ نے الزام عائد کیا ہے کہ بچے آ رہے تھے جب ایف سی کی جانب سے فائر کیا جانے والا گولہ …
’یہ شخص پاکستان کا فیدل کاسترو ہے۔ اگر قبائلی سردار اور نواب دل سے اس کے ساتھ ہوں تو یہ واقعی بلوچستان کو کیوبا بنا دے۔ مگر یہ دیوانہ اکیلا ہے اور اکیلا ہی رہ جائے گا۔‘ ملتان سے تعلق رکھنے والے بائیں بازو کے دانشور اور سیاست دان سید محمد قصور گردیزی نے یہ الفاظ شیر محمد خان مری کے لیے کہے تھے۔ محمد قصور گردیزی راولپنڈی سازش کیس اور حیدرآباد سازش کیس میں گرفتار ہوئے تھے۔ اُن کا تعلق جاگیردار گھرانے سے تھا تاہم زمانہ طالب علمی میں وہ ترقی پسند سیاست سے متاثر ہوئے اور میر غوث بخش بزنجو کے شریک سفر رہے۔ تو وہ شخص کون ہے جن کو گردیزی صاحب پاکس…
Social Plugin