دنیا میں مدر سری Matriarchal نظام کبھی موجود تھا یا نہیں؟ اگر تھا تو کیا وہ موجودہ معاشرتی نظام کی ابتدائی شکل کہلایا جا سکتا ہے؟ کیا مدر سری نظام ہر جگہ موجود تھا یا کچھ مخصوص علاقوں تک محدود تھا؟ صنفی کرداروں کے حوالے سے ژنگ Jung کے بیان کردہ Anima اور Animus جیسے تصورات کی کوئی حقیقت ہے یا نہیں؟ ذرا ان سوالوں کو کسی اور وقت کے لئے اٹھا رکھیے اور مردوں کی جانب سے عورتوں پر روا رکھے جانے والے تشدد کی وجوہات پر غور کریں۔ اس طالب علم کے نزدیک اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مرد عورتوں سے خوف زدہ ہیں ۔ بظاھر معاملہ اس کے برعکس نظر آتا ہے۔ ہر جگہ …
Social Plugin