محکمہ جنگلی حیات پنجاب کی جانب سے سنگر رابی پیرزادہ کو جمعہ کے روز ایک نوٹس جاری کیا گیا۔ اس نوٹس کے مطابق پاکستانی سنگر اور اداکارہ رابی پیرزادہ کی جانب سے خطرناک سانپوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز مقامی میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر شئیر ہونے کے بعد ان کے خلاف کارروائی اور جواب طلبی کی گئی ہے۔ محکمہ وائلڈلائف کی جانب سے بتایا گیا کہ انکوائری کے دوران سانپ رابی پیرزادہ کے پاس سے برآمد نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے کہیں نامعلوم مقام پر بھجوا دیئے ہیں۔ جب کہ رابی پیرزادہ نے دعوی کیا ہے کہ انہیں محکمہ وائلڈ لائف کا نوٹس موصول نہیں ہوا بلکہ انہو…
Social Plugin