’عجیب عجیب باتیں سننے کو ملیں، کسی نے کہا عمر بہت زیادہ ہو گئی ہے، دکھنے میں بہت اچھی نہیں ہے یا لڑکا ایم بی اے کیے ہوئے ہیں تو آپ انھیں بزنس کروا دیں۔‘ یہ کہنا ہے عائشہ احد کا۔ اپنے لیے شریک حیات ڈھونڈنے کے عمل میں نہ صرف عائشہ بلکہ ان کے والدین بھی ایک اذیت سے گزرے ہیں۔ وہ بتاتی ہیں ’بہت دفعہ ایسا ہوا کہ لوگ آتے، دیکھتے اور اٹھ کے چلے جاتے۔ بعض دفعہ اچھی بھی لگ گئی تو بعد میں بولتے تھے کہ استخارہ صحیح نہیں آ رہا۔ بہت سال یہ سب چلتا رہا اور میں بہت تنگ آ گئی تھی۔‘ عائشہ وہ پہلی لڑکی نہیں تھیں اور نہ ہی آخری ہوں گی جنھیں رشتہ ک…
ماں بننے میں دشواری کا سامنا کرنے والی خواتین کو بڑی بوڑھیاں کئی طرح کی غذائیں بتاتی ہیں اور مباشرت سے قبل خود کو ذہنی پریشانی نکالنے جیسے مشورے دیتی ہیں لیکن اب معروف برطانوی گائناکالوجسٹ نے ان تمام مفروضوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ایک انتہائی سادہ سا اصول بتا دیا ہے جس کے ذریعے خواتین فطری طور پر حاملہ ہو سکتی ہیں۔ ڈاکٹر سٹورٹ لیورے نامی اس ماہر ڈاکٹر نے اولمپیا لندن میں ہونے والے فرٹیلٹی شو میں بتایا کہ”عمررسیدہ خواتین کی طرف سے بتائے جانے والے ٹوٹکے محض باتیں ہیں۔ ان سے کسی خاتون کے حاملہ ہونے یا نہ ہونے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ خواتین ک…
ڈاکٹر خالد سہیل حامدہ کا خط : محترمی ڈاکٹر خالد سہیل! آپ سے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں نفسیاتی مشورہ حاصل کرنے حاضر ہوئی ہوں۔ ہماری شادی کو پانچ سال ہوگئے ہیں۔ یہ ایک قسم کی محبت کی شادی تھی۔ یعنی ہم دونوں ایک دوسرے کو پہلے سے جانتے تھے۔ ایک بیٹی ہے تین سال کی۔ میں ہاؤس وائف ہوں۔ اچھی روٹین ہے۔ لیکن میرے اور شوہر کے مزاج میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ عمر چالیس سال ہے، مجھ سے دس سال بڑے ہیں اس لیے سوچ بھی الگ ہے۔ وہ اتنے زیادہ ڈومینیٹنگ ہیں کہ میں بیان نہیں کر سکتی۔ شکی بھی ہیں شروع سے۔ پہلے بھی میں یہ بات جانتی تھی لیکن شادی سے پہلے کی اِنسی…
Social Plugin