2014 میں اس نے خود کشی کر لی اور چار دہائیوں پر محیط بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کا خاتمہ ہوا۔ مگر آٹھ ممالک میں تقریباً نوے سے زائد معصوم جن کا ریکارڈ ایف بی آئی کو سولہ گیگابائٹ کی ایک فلیش ڈرائیو میں موصول ہوا تھا اس کی ہوس کا نشانہ بن چکے تھے۔ جن کے بارے میں معلوم نہ ہو سکا ان کی تعداد شاید اس سے کہیں زیادہ ہوئی ہوگی۔ ولیم جیمز واہے امریکی طرز تعلیم کو عام کرنے والے بین الاقوامی سکولوں میں تاریخ کے بہترین استاذ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیتا رہا اور طلباء اس سے کافی لگاؤ رکھتے تھے۔ وہ نوعمر لڑکوں کو ساتھ لے جاتا، منشیات کے ذریعے بے …
Social Plugin