انعم حمید کچھ لوگوں کے مسائل کا حل ہے تو کچھ کے لیے یہ خود ہی مسئلہ ہے۔ فائل فوٹو: ان سپلیش سوشل میڈیا جب وجود میں آیا تو اس وقت شاید یہ صرف ایک تفریح کی چیز تھی لیکن آہستہ آہستہ یہ حقیقی معنوں میں پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا کا نعم البدل بن گیا۔ آج سوشل میڈیا نے ہر اس شخص کو صحافی بنا دیا ہے جس کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے۔ ہر وہ شخص (اپنے تئیں) تجزیہ کار ہے جو کچھ آڑھی ترچھی سطریں لکھنے کے قابل ہے۔ بعض مواقع پر سوشل میڈیا نے عوام کی آواز کو اتنا طاقتور بنایا کہ مین سٹریم میڈیا بھی ایسے مسائل پر اپنی خاموشی ترک …
Social Plugin