انڈین شمال مشرقی ریاست منی پور کے علیحدگی پسند رہنماؤں نے یکطرفہ طور پر منی پور کی انڈیا سے آزادی اور برطانیہ میں اپنی جلاوطن حکومت کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی راج اور اس سے پہلے منی پور ایک ’شاہی ریاست‘ تھی۔ 1949 میں ریاست منی پور انڈیا کا حصہ بنی تھی لیکن یہاں کے رہائشی دہائیوں سے علیحدگی پسند تحریک چلارہے ہیں۔ منگل کے روز لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے منی پور ریاستی کونسل کے خود ساختہ وزیر اعلی یامبین بیرن نے کہا کہ ’ہم منی پور مہاراجہ کی جانب سے مخاطب ہیں اور انھوں نے باضابطہ 'منی پور سٹیٹ کونسل…
ڈاکٹر خالد سہیل چند سال پیشتر جب میں اپنی کتاب تشدد اور امن کے پیمبر کے لیے بیسویں صدی کے بارہ سیاسی رہنمائوں کی سوانح عمریوں کا مطالعہ کر رہا تھا جن میں موہن داس گاندھی اور نیلسن منڈیلا بھی شامل تھے اور مارٹن لوتھر کنگ اور ہو چی منہ بھیتو ان بارہ رہنمائوں میں مجھے سب سے زیادہ چے گویرا کی شخصیت نے مسحور کیا تھا۔ اس کی کہانی پڑھ کر مجھے اندازہ ہوا تھا کہ وہ مجموعہِ اضداد تھا۔ وہ جس شدت سے محبت کرنے کے اسی شدت سے نفرت کرنے کے بھی قابل تھا۔ وہ جس بے رحمی سے قتل کرتا تھا اسی خلوص سے جانیں بھی بچاتا تھا۔ وہ بیک وقت قاتل بھی تھا اور مسیحا بھی۔ ان با…
Social Plugin