آپ سے متعلق خودکشی کی خبریں کل سے سوشل میڈیا پر گردش میں تھیں وجوہات نامعلوم قرار پائے۔ آپ کا آڈیو پیغام موصول ہوا تو پیغام سن کر دل گداز ہوا۔ آپ کی آواز میں درد تھا تکلیف تھا اور امید کی جس فضا میں آپ نے سانس لینا شروع کیا تھا آپ کی آواز میں مایوسی کی فضا چھائی ہوئی تھی۔ تکلیف کا وہ عنصر میرے چاروں طرف بسیرا کرنے لگا۔ میں نے اپنے اندر باہر جھانکنے کوشش کی۔ اپنے آپ کو ٹٹولنے کی کوشش کی۔ اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کی جو ایک مرد ایک عورت کو پہنچاتا ہے میں اس درد و تکلیف کی تہہ تک نہیں پہنچ پایا۔ ہم اس وقت جس معاشرے میں سانس لینے کی…
Social Plugin