سائنس دانوں نے دریائے زمبسی کے جنوب میں واقع خطے کو کرہ ارض پر اس وقت موجود تمام زندہ انسانوں کا آبائی علاقہ قرار دیا ہے۔ اس علاقے میں اب نمکین پانیوں کا غلبہ ہے لیکن ماضی میں یہ ایک بڑی جھیل تھی جو شاید دو لاکھ سال قبل آج زندہ سب انسانوں کا آبائی علاقہ تھا۔ محققین کے مطابق ہمارے آباؤ اجداد یہاں 70 ہزار سال تک آباد رہے، اس وقت تک جب تک کہ یہاں کی آب و ہوا نہیں بدلی۔ انھوں نے یہاں سے ہجرت اس وقت شروع کی جب افریقہ سے باہر سرسبز اور زرخیز خطے معرض وجود میں آئے۔ تاہم سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی اس تحقیق پر ایک محقق نے یہ ک…
شیئر کریں فیس بک تصویر کے کاپی رائٹ FAMILY HANDOUT بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نصرت جہاں رفیع نامی لڑکی کو تیل چھڑک کر زندہ جلا دینے کے الزام میں 16 افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔ 19 سالہ نصرت کا تعلق ڈھاکہ سے 160 کلومیٹر دور جنوب میں واقع ایک چھوٹے قصبے فینی سے تھا۔ نصرت جہاں ایک مدرسے میں پڑھتی تھیں اور انھوں نے اپنے استاد پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔ انھوں نے الزام لگایا تھا کہ 27 مارچ (2019) کو مدرسے کے ہیڈ ماسٹر نے انھیں اپنے دفتر میں بلایا اور ’متعدد بار غیر مناسب طریقے سے چھونے کی کوشش کی‘۔ ان کے مطابق اس سے پہلے کہ ’با…
منزہ انوار بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین آئے روز یا تو کسی نہ کسی موضوع پر بحث کرتے نظر آتے ہیں یا کسی کی درگت بناتے۔ لیکن گذشتہ روز پاکستانی ٹوئٹر پر ایک مختلف قسم کا ٹرینڈ دیکھنے میں آیا۔ اور وہ ٹرینڈ ہے #SouthAsianArtists #SouthAsianArtists کے اس ٹرینڈ میں ناصرف بہت سے پاکستانی بلکہ جنوبی ایشیا کے دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکار بھی اپنا آرٹ شئیر کر رہے ہیں۔ اگرچہ چند مرد حضرات بھی اپنا کام شئیر کر رہے ہیں لیکن یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اس ٹرینڈ میں خواتین فنکار چھائی ہوئی ہیں۔ ٹوئٹر پر اس ٹرینڈ کا آغاز کی…
Social Plugin