سری نگر۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے معروف بالی ووڈ اداکار رشی کپور کے انتقال پر اظہار رنج وغم کرتے ہوئے کہا کہ آنجہانی اداکار کے کچھ ڈائیلاگ میرے بچپن کے جدا نہ ہونے والے حصے ہیں۔ بتا دیں کہ معروف بالی وڈ اداکار رشی کپور کا زندگی کی 67 بہاریں دیکھنے کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ عمر عبداللہ نے آنجہانی اداکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا: 'بوبی سے لے کر "قرض" اور "زمانے کو دکھانا ہے" تک آپ کی فلمیں اور کچھ ڈائیلاگ میرے بچپن کے جدا نہ…
پنکج پریادرشی بی بی سی ہندی ہندی فلمی صنعت میں کپور خاندان ایک الگ مقام رکھتا ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ اس خاندان میں شو مین راج کپور کے بعد جس فرد نے اپنی ایک الگ پہچان بنائی وہ رشی کپور تھے تو غلط نہ ہو گا۔ رشی کپور کی اداکاری کے علاوہ ان کا مزاج لوگوں کو بہت پسند تھا۔ انھوں نے کبھی انکار نہیں کیا کہ وہ بہت زیادہ شراب پیتے تھے اور نہ کبھی اس بات کو ماننے سے انکار کیا کہ ان کے بیٹے رنبیر کپور اور ان کے درمیان جنریشن گیپ موجود ہے۔ ایمانداری سے رائے دینے میں نہ ہچکچانے کی وجہ سے انھیں سوشل میڈیا پر بھی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ ان …
عرفان خان کے آخری سفر یعنی ان کی آخری رسوم کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ یہ تصویریں فوٹوگرافر مانو منگلانی نے شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں عرفان خان کے دونوں بیٹے بابل اور عیان نظر آرہے ہیں۔ 1 / 27 بالی ووڈ اداکار عرفان خان (Irrfan Khan) کا آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ منگل کو پیٹ کے انفیکشن کے بعد 53 سالہ اداکار کو کوکیلابین دھیروبھائی امبانی اسپتال (kokilaben dhirubhai ambani hospital) میں داخل کرایا گیا تھا۔ عرفان خان کا 2018 سے کینسر سے جوجھ رہے تھے۔ عرفان خان کی آخری رسوم میں ان کے دونوں بیٹے عیان اور بابل نظ…
Social Plugin