بلال غفور معاشی تنگ تنگدستی آپ کو کوئی بھی کام کرنے پر مجبور کروا سکتی ہے۔ کیوں کہ انسان دو لباسوں کے ساتھ کئی مہینے گزار سکتا ہے۔ ایک جوتے کے ساتھ کئی کئی دن اور مہینے نکال سکتا ہے۔ لیکن روٹی کے بغیر تو ایک دن بھی نہیں نکال سکتا۔ کیوں کہ پیٹ یہ کب دیکھتا ہے کہ پیسے ہیں یا نہیں، زندہ رہنے کے لیے اور سانسوں کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے روٹی ضروری ہے۔ تو کی جانے یار فریدا روٹی بندا کھا جاندی اے پاکستان کے چھوٹے بڑے سبھی شہروں میں گھروں میں کام کاج کے لیے ملازمائیں رکھنا معمول کا کام ہے۔ بلکہ اب تو قصبوں میں بھی آپ کو خواتین، اور چھوٹی چھوٹی بچیا…
Social Plugin