بلقیس رحمان بھیڑیا ہمارے سماج میں وہ جانور ہے جو خوفناک آوازیں نکال کر دوسروں کو ڈراتا ہے، اور اپنی ضرورت کے لئے کسی کی بھی جان لے سکتاہے، چھوٹے جانور اور خصوصی طور پر مویشی،جو انسان کی بھی ضرورت ہیں ان کا شکار بڑی مہارت سے کرتا ہے، وہ انسان جن کی ہم بھیڑیوں سے مماثلت کرتے ہیں ان کی بھی کچھ ایسی ہی عادتیں ہوتی ہیں جن سے وہ کسی دوسرے انسان کو صرف اپنی خواہش کی تسکین کے لئے تکلیف پہنچاتا ہے ۔ کچھ لو گ بچو ں او ر عو رتو ں کے سا تھ ذیا د تی کرتے ہیں یا دوسر ے انسا نوں کا استہسا ل کر کے انکےحق پہ ڈا کے مار تے ہیں۔ اسی طر ح بڑےمما لک چھ…
Social Plugin