ماں کی ہلاکت کے بعد اپنے چھوٹے بھائی کو خوراک مہیا کرنے کے لیے خود کو غذائی قلت کا شکار کرنے والی چینی لڑکی انتقال کر گئی ہیں۔ ہوایان جب چار برس کی تھیں تو ان کی ماں کا انتقال ہو گیا تھا اور جب وہ سکول جانے لگیں تو ان کے والد بھی اس دنیا میں نہ رہے۔ چوبیس سالہ ہوایان غذائیت کی شدید کمی کا شکار تھیں اور وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے بیمار بھائی کی بھی دیکھ بھال کر رہی تھیں۔ گزشتہ برس جب ان کی تصاویر پہلی بار چینی میڈیا میں سامنے آئیں تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ اس وقت اس کا وزن محض بیس کلو تھا۔ انہیں سانس لینے میں مسائل لاحق تھے جس…
Social Plugin