کو شیئر کریں ای میل تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES شہروں کی ہنگامہ خیزی سے بہت دور جنوبی مصر کی قدیم نوبیہ وادی میں ابو سِمبل کے مقام پر پہاڑ پر کندہ ایک ایسا عجوبہ موجود ہے جسے دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔ اس عجوبے کا مسکن صدیوں پرانا ایک معبد ہے، جسے لوگ ہیکلِ عظیم کے نام سے جانتے ہیں۔ اندر داخل ہوتے ہی جو چیز آپ کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے، وہ اس معبد میں لگے اونچے اونچے ستون ہیں جن پر نہایت باریکی سے بنے ہوئے نقش و نگار قدیم عسکری تاریخ بیان کر رہے ہیں۔ ان خوبصورت ستونوں کے سہارے کھڑی چھت پر نگاہ ڈالیں تو آپ کو ا…
پروفیسر جمیل چوہدری مغربی تہذیب کو مثبت اور منفی پہلوؤں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، اس کے مثبت پہلوؤں کا ذکر اکثر تحریروں میں ہوتا رہتا ہے۔ آج اس تہذیب جدید کے دوسرے اور بھیانک رُخ کا ذکر کرتے ہیں۔ قدیم تاریخ اور موجودہ مغربی تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک سفاک تہذیب ہے، انسانیت کی سب سے بڑی قاتل ہے، تاتاریوں نے بھی اتنے لوگوں کوقتل نہیں کیا جتنے اس مغربی تہذیب کے ہاتھوں مارے گئے۔ یورپ کی اپنی قوموں کے درمیان مذہبی اور نسلی بنیادوں پر لڑی گئی دہائیوں پر مشتمل جنگیں ہوتی رہیں یہاں لاکھوں کی تعداد میں لوگ مارے گئے۔ جرمن اور روس کی جنگ ب…
Social Plugin