Getty Images تیونس میں قانونی سیکس کے موجودہ قوانین 1940 کی دہائی میں نافذ کروائے گئے تھے اور 1958 میں آزادی کے بعد بھی یہ اپنی جگہ موجود رہے مگر کہا نہیں جا سکتا کہ یہ کتنا عرصہ قائم رہیں گے۔ (فائل فوٹو) تیونس میں کئی دہائیوں تک سرکاری سرپرستی میں قحبہ خانے چلتے رہے ہیں۔ یہ اب بھی قانونی ہیں مگر جیسا کہ شیریں الفیکی رپورٹ کرتی ہیں، حقوقِ نسواں کی کارکنان اور قدامت پسند مذہبی حلقوں نے ان میں سے تقریباً تمام کو بند ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ اپنی زندگی کی دوسری دہائی جینے والی غیر شادی شدہ ماں عامرہ، تیونس کی کئی دیگر خواتین کی طرح اپنا پ…
Social Plugin