مہدی حسن کا تعلق مسلم اشرافیہ سے تھا اپریل سنہ 1892 میں سلطنت برطانیہ کے اندر انڈیا کی سب سے امیر شاہی ریاست کے شہر حیدرآباد میں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔ اس پمفلٹ میں جو کچھ بیان کیا گیا اس سے ایک جوڑے یعنی مسلمان رئیس مہدی حسن اور انڈیا میں پیدا ہونے والی ان کی برطانوی اہلیہ ایلن گرٹریوڈ ڈونلی کی زندگی برباد ہو کر رہ گئی۔ 19ویں صدی کے ہندوستان میں بین النسل محبت نہیں ہوا کرتی تھی اور حکومت کرنے والے محکوم کے ساتھ جنسی رشتہ قائم نہیں کرسکتے تھے، شادی تو دور کی بات تھی جبکہ ایک ہندوستانی کا ایک گوری کے ساتھ رشتہ تو او…
ایبونی ڈگلس (بائیں) اور سٹیفینی یبواہ (دائیں) کا کہنا ہے کہ دبلے پتلے شخص کے ساتھ رہنے پر انھیں عجیب نظر سے دیکھا جاتا ہے ’مکسڈ ویٹ ڈیٹنگ‘ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کا استعمال ایسے جوڑے کے لیے ہوتا ہے جو واضح طور پر اپنے وزن یا جسامت کے اعتبار سے ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہوں۔ بعض لوگ اس اصطلاح کو ازخود وضاحتی کہتے ہیں جبکہ بعض اس میں مکمنہ طور پر پوشیدہ توہین آمیز مفہوم کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ مقبول کلچر میں شاید ہی کوئی ہومر سمپسن پر اس لیے پھبتی کسے کہ وہ خود تو لحیم شحیم ہیں مگر ان کی اہلیہ دبلی پتلی اور چست۔ لیکن ٹی وی شو یا فلم میں ک…
وندنا بی بی سی، انڈین لینگویجز ٹی وی ایڈیٹر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption دیپکا پاڈوکون تیزاب کے حملے کی متاثر لکشمی کے ساتھ ’دراصل تیزاب کے حملے کا شکار (افراد) کے لیے (نوکری حاصل کرنے کے فارم میں) کوئی خانہ نہیں ہوتا ہے۔‘ انٹرویو کے لیے آنے والی ایک لڑکی سے جب ایک غیر مطمئن باس پوچھتا ہے کہ فارم میں کیوں نہیں لکھا کہ (آپ کا) چہرہ جھلسا ہوا ہے تو اس لڑکی کا مذکورہ جواب باس کو لاجواب کر دیتا ہے۔ ایسی ہی ایک بہادر لڑکی کی کہانی چھپاک ہے۔ حقیقی زندگی میں تیزاب کے حملے کا نشانہ بننے والی لکشمی اگروال کی جدوجہ…
Social Plugin