ثمر اشتیاق بچپن میں بزرگ خواتین سے سُنتے آئے تھے کہ شوہراپنی بیوی کا مجازی خدا ہے۔ اگر بیوی کو خدا کے بعد کسی تو سجدہ کرنا جائز ہو تا تو وہ اُسکا شوہر ہوتا۔ نوجوانی میں میرے ذہن میں بارہا یہ سوال اُٹھتا تھا کہ شوہر کے حقوق اور اختیارات بیوی سے زیادہ کیوں ہیں؟ اور جواب دیا جاتا کیونکہ اُس پر معاشی ذمہ داری کا فریضہ ہے۔ میں اکثر یہ سُن کر سوچ میں پڑجاتی تھی کہ کیا بچہ پیدا کرنا، گھر، شوہر اور بچے کی دیکھ بھال کرنا چھوٹی ذمہ داری ہے؟ اوراگر ایسا ہے تو میں بھی شادی کے بعد معاشی ذمہ داری ہی سنبھال لوں گی تاکہ میرے اختیارات اور کام کی اھمیت شوھر سے …
ثمر اشتیاق نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا میں ہزاروں لوگ یقیناً وزن کم کر کے اچھا نظرآنے کا عظم کررہے ہیں۔ جم والے ممبر شپ بیچنے کے لئے ریڈیو، ٹیلی وژن اور انڑنیٹ پر چلا چلا کر بتا رہے ہیں کہ نئے سال میں آپ کا اچھا دکھائی دینا کیوں ضروری ہے۔ وہ تمام افراد جو 2018 میں اپنا وزن کسی بھی طرح سے کم کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے یا کم از کم کمپیوٹر ٹیکنیک کے ذریعے دکھانے میں کامیاب تھے، اشتہارات میں اپنے پرانے ایکسٹرا لارج کپڑوں کے ساتھ فخر سے سینہ تانے کھڑے کچھ نہ کچھ بیچتے نظر آتے ہیں۔ صحت مند رہنے کے لیے وزن کا خ…
Social Plugin